Weekly Drawing Contest 36 , Drawing Of your Guitar, Pakistan

in STEEM FOR INDONESIA4 months ago (edited)

20250426_163236.jpg

یہ تصویر میں نے کینوا کی مدد سے بنائی ہے۔

السلام علیکم ،

اس مقابلے میں شرکت کے لیے چونکہ میرے پاس کوئی اپنا ذاتی گٹار نہیں تھا لہذا میں نے گٹار کی تصویر کے نقل کرنا چاہیے۔گٹار کی تصویر مجھے اپنی بیٹی کی اسکول کی کاپی میں مل گئی۔میں نے اس تصویر کو کاپی کیا اور اپ کے ساتھ اس کی سٹیپس شیئر کیے۔

20250425_145213.jpg

سب سے پہلے میں نے A4کاغڈ لیا

20250425_145458.jpg

اس پر پینسل کی مدد سے یہ ڈار کی ڈرائنگ بنانا شروع کی۔

20250425_145652.jpg

جب پینسل کی ڈرائنگ مکمل ہو گئی تو اس کے اندر شیڈ دیے۔

20250425_150532.jpg

20250425_151517.jpg

7258xSVeJbKkzXhyseBP4PYz11eBDT8sW2oR1a4vfVFS6HtjnUgtYT2d3scm1Qd1VZNc53r84s1RzTzzVRaxHC3UVYy6UfkLhrWjr3HD1j5gqeXnx6XGubCsMk7tWuB7ahbAB7bC59XwK.gif

مجھے اس مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دینی ہے۔

@ulfaurrehman,@panora,@deepak