You are viewing a single comment's thread from:

RE: Creamy Beef White Handi Recipe | A Delicious Homemade Delight Straight from My Kitchen |

in Hindwhale Community2 months ago (edited)

اپ نے ہانڈی میں اخر میں جو کوئلے کا دم دیا ہے وہ واقعی امیزنگ ہے اس کی وجہ سے ہانڈی میں ایک دم سے بہترین خوشبو پھیل جائے گی جو کہ تمام گھر والوں کو بہت پسند اتی ہے۔میں بھی کوشش کروں گی کہ اسی ریسپی سے اپنے گھر میں بھی گوست پکاؤں اور اس کی ریسپی اپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں۔

Sort:  

@hafsasaadat90 Yes the coal smoke really enhances the flavor Excited to see your version of the recipe and try it too.

میں نے بھی صبح دم کا قیمہ بنایا تھا اور میں جلد ہی اس کی ریسپی ایسٹیمیٹ پر پوسٹ کروں گی انشاءاللہ