The Best Action Movie You've Ever Seen,Jackie Chan movies, Pakistan
السلام علیکم ،
ہر شخص کو کوئی نہ کوئی کردار پسند ہوتا ہے اور وہ اس کی موویز دیکھنا پسند کرتا ہے۔میرا پسندیدہ کردار چائنہ کا مشہور اداکار جیکی چین ہے۔.
جیکی چین
یہ ایک ایسا کردار ہے جس نے ہر طرح کی ایکشن موویز کی ہیں۔زیادہ تر ایکشن موویز کے ساتھ کامیڈی بھی ہوتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ مجھے اس کی تمام موویز بہت پسند ہیں۔اج تک اس کی جتنی بھی فلمیں ائی ہیں میں نے سب دیکھی ہیں۔میرا نہیں خیال میں نے کسی بھی کردار کی اتنی زیادہ موویز دیکھی ہوں گی جتنی جیکی چین کی دیکھی ہے۔
ویسے تو مجھے جا کے چین کی تمام موویز بہت زیادہ پسند ہیں مگر جو موویز اج کل کے زمانے سے میل کھاتی ہیں وہ سب سے زیادہ پسند اتی ہیں ان میں۔
اس میں میں دکھایا گیا ہے کہ کس طرح سائنس ہر چیز کو اصل شکل دینے میں کامیاب ہے۔اثار قدیمہ سے نکلے ہوئے قیمتی ترین سر بھی نقلی بنائے گئے ارٹ کے نام پر دھوکہ دہی بھی عام ہے۔اتنی شدید مہارت کے عقل دنگ رہ جائے بالکل سیم ویسے ہی تصویر اور ویسے ہی ارٹ پیس بنانا واقعی مہارت کا کام ہے۔
یہ موویز ایکشن سے بھرپور اور سائنس فکشن پر مبنی ہے۔اس کے علاوہ بھی مجھے جیکی چین کی ایسی تمام موویز بہت پسند ہیں جن میں سائنس اور ایکشن ساتھ ساتھ ہو۔ویسے تو دیکھی جانے کا کردار کنگفو کے لیے مشہور ہے مگر چونکہ اج کل کی عوام کو سائفائی موویز پسند اتی ہیں اس لیے وہ ذائقہ موویز میں بھی اپنا نام پیدا کر رہا ہے۔
دیکھا جائے تو جیکی چین کی عمر کافی زیادہ ہو چکی ہے مگر لوگوں کو اس کا کام اتنا پسند ہے کہ اس کی بڑی عمر بھی کوئی معنی نہیں رکھتی۔
اس کے علاوہ مجھے ایک اور مووی بھی پسند ہے وہ جے کی چین کی نہیں ہے مگر سائنس اور ارٹ کا ملاپ اتنی خوبصورت مووی ہے کہ اپ لوگ اگر اس کو دیکھیں گے تو میری پسند کی داد دیے بنا نہ رہیں گے۔
Now you see me
یہ مووی اپنی طرز کی سب سے انوکھی مووی ہے۔حالانکہ اس کے دو پارٹ ا چکے ہیں مگر ابھی بھی تشنگی برقرار ہے۔اور دل چاہتا ہے کہ ایک اور پارٹ دیکھیں کیونکہ اس میں ہر کام اتنی مہارت اور پھرتی سے کیا گیا ہے کہ دیکھنے والے کی عقل دنگ رہ جائے۔میں نے یہ مووی 10 بار تو دیکھی ہوگی مگر ہر دفعہ ایسا مزہ اتا ہے جیسے پہلی دفعہ دیکھا ہے۔کتنے ہی لوگوں نے یہ کارڈز ٹرک اپنائی اور کوشش کی کہ خود بھی کر کے دیکھیں مگر جو بات ان کرداروں میں تھی وہ کسی میں نہ ملی۔امید کرتی ہوں کہ اپ لوگ میری رائے سے اتفاق کریں گے۔
میں اس مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دوں گی۔