You are viewing a single comment's thread from:

RE: One Picture And One Story Week #88 My little daughter

اپ لوگوں نے فارغ وقت میں ایک ساتھ بیٹھنے کے لیے جو کھیل چنا وہ بہت زبردست ہے میں بھی اپنے بچوں کو اپنے ساتھ جوڑے رکھنے کے لیے اکثر اوقات ان کے ساتھ لوڈو کھیلا کرتی ہوں یہ ایک بہترین دماغی کھیل ہے جس سے بچوں کو دماغ استعمال کرنے اور اس میں صحیح رخ پہ چلنے کی ترجیح ملتی ہے۔پڑھ کے دلچسپی محسوس ہوئی کہ اپ کی بیٹی نے اپ کے لڈو کو کھیلنے کے بعد پھاڑ دیا۔بچے تو نہ سمجھ ہوتے ہیں ان کو محض اپنی ہاتھ میں موجود چیزوں کو توڑنا ہوتا ہے اب وہ چیز اگر ہمارے کام کی ہے تو اس میں بچوں کو کوئی دلچسپی نہیں