You are viewing a single comment's thread from:

RE: Weekly Contest - Best Diary Game ||Some beautiful moments spent today,||[26-5-2025]

سبزیاں ہماری صحت کے لیے بہت فائدہ مند اور ضروری ہوتی ہیں انسان متنوں مزاج کا ہوتا ہے اس کو گوشت اور دال کے ساتھ سبزی کی بھی بہت ضرورت ہے جبکہ گوشت اور دال بھی سبزی کے بغیر نہیں پکایا جاتے اپ نے بہت اچھے طریقے سے اپنی ڈائری میں سبزیوں کی خریداری کا ذکر کیا۔