You are viewing a single comment's thread from:

RE: Weekly Contest - Best Diary Game "The joy of eating rasgolla at aunty's house" May 18, 2025

اپ نے اپنی ڈائری میں پوری کے ساتھ کھیرے کا کمبینیشن جو دکھایا ہے اس میں کیا کھیرے کے ساتھ اور سلاد بھی موجود ہے اور مایونیز بھی محسوس ہو رہا ہے۔
میرے بچے بھی پوری بہت شوق سے کھاتے ہیں اور اپ کے دکھائے ہوئے اسنیک میں پوری کا اس طرح ہیرے کے ساتھ کھانا اچھا لگا

Sort:  
 2 months ago 

نہیں، کھیرے کے ساتھ کوئی مایونیز نہیں ہے۔ بس کھیرا اور ہری مرچ۔

سوچنے میں بہت عجیب سا محسوس ہو رہا ہے کہ پوری کے اندر کھیرا اور ہری مرچ موجود ہو

 2 months ago 

اصل میں، یہ معاملہ نہیں ہے. پوری اور کھیرا الگ الگ ہیں۔ لیکن مجھے پوری کے اندر کھیرے کے ساتھ کھانا پسند ہے۔