You are viewing a single comment's thread from:

RE: One Picture And One Story Week#95

میں بھی اسی طرح لاشوں کی بے حرمتی ہوتے دیکھ کے بہت افسوس میں رہ جاتی ہوں کہ جس شخص کے لیے وہ اتنا زیادہ دکھ محسوس کر رہے ہیں کہ اس کا انتقال ہو گیا لیکن اس کی لاش کو اتنی بری طرح سے چھوڑ دیا جاتا ہے یہ واقعی بے عقیدہ لوگوں کا ہی کام ہے

Sort:  
 yesterday 

Ya.... tapi kita bisa apa karena itu semua adat dan kepercayaan mereka