You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest The best diary game " celebrating 12 Rabaul AWAL birthday of our last prophet"

ماہ ربیع الاول جب بھی اتا ہے تو ہر سو میلاد منائے جاتے ہیں لوگ اپنی محبت کا اظہار مختلف طریقوں سے کرتے ہیں کچھ لوگ گلی محلے سجاتے ہیں اور کچھ لوگ اپنے گھروں میں میلاد مناتے ہیں۔