You are viewing a single comment's thread from:
RE: Weekly Contest - Best Diary Game |I wish my day went well today.|[6-9-2025]
میں نے اپ کی ڈائری بڑھنے سے پہلے ایک اور ساتھی کی ڈائری پڑھی تھی اور اس میں بھی بالکل یہی تصویر استعمال کی گئی تھی جو اپ نے اپنے پوسٹ میں استعمال کی ہے ۔ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ دونوں پوسٹ ایک ہی شخص کی بکھی ہوئی ہیں کیونکہ اپ نے بھی اس میں مچھلی پکڑنے کا ذکر کیا جب کہ دوسری پوسٹ میں بھی ایسا ہی دیکھا گیا۔
میں نے ان کی پوسٹ میں سے اسکرین شاٹ لے کے اپ کو شیئر کیا ہے اور یہ پوسٹ کس کی ہے یہ بھی اپ کو اسکرین شاٹ کے ذریعے دکھا رہی ہوں۔