Contest: The benefits of pepper,Black pepper, Pakistan
السلام علیکم ،
کالی مرچوں کو پیس کر استعمال کرنے سے اس کے فائدے دوہرے ہو جاتے ہیں۔اور پکانے میں اس کا ذائقہ بھی دوبالا نکلتا ہے
کالی مرچیں ہمارے لیے بہت مفید جڑی بوٹی ہے۔ہمارے گھروں میں روزمرہ استعمال ہونے والی یہ جڑی بوٹی صحت کے لحاظ سے بھی اور کھانوں میں ذائقوں کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔
کالی مرچیں کھانے والوں کا معدہ ٹھیک رہتا ہے۔یہ ہاضمے میں بہتری لاتی ہے۔اکثر کھانوں کا ذائقہ کالی مرچ ڈالنے کے ساتھ ہی ایک دم نکھر جاتا ہے۔
یہ ایسی جڑی بوٹی ہے جس کو دواؤں میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔خاص طور سے کمزور نظر والی اور کمزور میں دے والے افراد کی دواؤں میں کالی مرچ کو استعمال کرنا ضروری سمجھا جاتا ہے۔سونف ،مصری، کالی مرچیں ،بادام ۔ہم وزن لے کر باریک پیس کے پاؤڈر بنا لیں اور روزانہ ایک چمچی کھانے سے نظر کی کمزوری دور ہو جاتی ہے۔
اس کے علاوہ کچن میں موجود مسائلوں میں گرم مصالحہ مکس کر کے رکھا جائے تو اس میں بھی کالی مرچوں کا استعمال ضروری ہے۔
ہم سے پوچھے گئے سوالوں میں سے اس سوال کا جواب اپ کے سامنے حاضر ہے
کیا اپ مرچ کالی مرچیں روز مرہ استعمال میں لاتے ہیں؟کیا اپ اسے اپنے کھانوں میں شامل کرتے ہیں؟
روز مرہ استعمال میں تو نہیں لاتی مگر اکثر و بیشتر اس کا استعمال کرتی رہتی ہوں کیونکہ مجھے اپنی اپ کالی مرچوں کا استعمال پسند ہے۔لال مرچ نقصان دیتی ہے جبکہ کالی مرچ اور ہری مرچ فائدہ دیتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ کھانے میں مصالحے کے ساتھ کالی مرچ کا ڈالنا بھی ضروری سمجھتی ہوں۔اور اکثر کھانوں میں کالی مرچ کا استعمال بھی ہوتا ہے۔
اپ کالی مرچ کے کون سے فوائد جانتے ہیں؟
کالی مرچ کا استعمال کھانسی کے لیے بہت بہترین ہے۔اس کو شہد میں مکس کر کے کھائیں تو کھانسی کو بہت جلدی افاقہ ہوتا ہے۔اس کے علاوہ کولیسٹرول بلڈ شوگر میں بھی کنٹرول کرنے کو مدد ملتی ہے۔ڈاکٹر حضرات کینسر کے بچاؤ کے لیے بھی کالی مرچ کے استعمال کو ترجیح دیتے ہیں۔
کمزور نظر کے افراد کے لیے کالی مرچوں کا استعمال بہت ضروری ہے اس سے نظر اور دماغ کی کمزوری دونوں چیزوں میں بہتری اتی ہے۔
چہرے کی جلد کو چمکدار بنانے میں کالی مرچوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔جو لوگ اپنے استعمال میں کالی مرچ کو رکھتے ہیں ان لوگوں کو چہرے کی اور جلد کی بیماریوں سے محفوظ رہنے میں مدد ملتی ہے۔
کیا اپ کے ملک میں کالی مرچ باسانی سپر مارکیٹ میں مل جاتی ہے؟اس کے ریٹ اس ٹیم میں بتائیں؟
اسٹیم ڈالر میں اس کے ریٹ بنتے ہیں تقریبا 120 اسٹیم۔
پاکستانی رقم=2050 روپے کلو
سٹیم ڈالر=120 ڈالر فی کلو
ہمارے ملک میں کالی مرچ اگائی جاتی ہے۔لہذا مارکیٹ میں باسانی اس کا حصول دستیاب ہے۔ہم لوگ کسی بھی لوکل دکان سے کالی مرچ خرید سکتے ہیں۔بے شک یہ تھوڑی مہنگی ہے مگر چونکہ یہ بہت فائدے مند ہے لہذا ہر گھر میں کالی مرچ موجود ہوتی ہے۔ہمارے ملک میں اس کی قیمت2050 روپے کلو ہے۔لہذا زیادہ تر لوگ بہت کم مقدار میں اس کو خریدتے ہیں مگر لیتے ضرور ہیں۔مثلا میرے گھر میں کالی مرچ صرف چھٹانک بھر ہی کافی رہتی ہے۔
کیا اپ کالی مرچ کو حفاظت سے رکھنے کا کوئی خاص طریقہ اپناتے ہیں تاکہ اس کی خصوصیات ختم نہ ہوں؟
چونکہ میں نے بتایا کہ میں بہت تھوڑی مقدار میں کالی مرچ خریدتی ہوں وہ اسی وجہ سے تھوڑی مقدار میں خریدی ہوں کہ گھر میں رکھے ہوئے خراب نہ ہو جائے۔اور محض ایک مہینے کے استعمال کے لیے جو میں خریدوں وہ پلاسٹک کی ڈبیہ میں ڈ*** ٹائٹ کر کے ایئر ٹائٹ رکھ دیتی ہوں۔جب استعمال کی ضرورت ہو تو اس میں سے نکال کے دوبارہ ڈ*** بند کر دیتی ہوں تاکہ ہوا دان لگے۔ویسے تو یہ سوکھی ہوئی جڑی بوٹی ہوتی ہے اس کو ہوا لگنے سے کوئی پریشانی نہیں ہوتی۔مگر برسات کے موسم میں سوکھی ہوئی چیزیں بھی خراب ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔
ہمارے ساتھ شیئر کریں کہ اپ کھانوں میں کالی مرچیں کس طرح سے ڈالتی ہیں؟
زیادہ تر کالی مرچ کو ڈالنے کا طریقہ یہی ہے کہ جب کھانا تیار ہو جائے تو اس کے اوپر ہلکی سی کالی مرچ چھڑک دی جائے۔مگر باسٹا بنانے میں مصالحہ بناتے وقت کالی مرچ استعمال کرتے ہیں وہ بھی کسی ہوئی شکل میں تاکہ اس کا ذائقہ اچھا نکلے۔
اس کے علاوہ فرائی انڈے پہ کھاتے وقت نمک اور کالی مرچ کا چھڑک کر کھانا بہت مزیدار ذائقہ دیتا ہے۔
میں امید کرتی ہوں کہ میں نے تمام سوالات کے جواب بالکل صحیح دیے ہوں گے۔
اس مقابلے میں میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دوں گی۔@wakeupkitty,@fuli,@kerie
Hola, que bendición poder contar con esta especie, tal cual la presentas realmente posee muchos beneficios que hacen que mejore nuestra salud, y no solo eso sino que en los alimentos nos deleita con su sabor...
Exitos en el concurso...