PHOTO TIME WEEK ,Eating meal , Pakistan
گزشتہ دنوں دوستوں کے ساتھ ہوٹل میں کھانا کھانے کا پروگرام بنا وہاں جا کے ہم نے اپنی پسند کے کھانے اور ڈر کیے ان کھانوں کی تصاویر شیئر کر رہی ہوں۔
کھانوں کا ارڈر کیا میں
کھانا کھا کے فارغ ہو گئے
کھانا منگانے اور کھانے کے دورانیہ میں ہم نے اندازہ لگایا کہ دو گھنٹے کا ٹائم لگا۔اس کے بعد ہم سب شاپنگ کے لیے چلے گئے۔
اس مقابلے میں میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دوں گی