PHOTOCHAIN Challenge TESTNET ،blue، green and table, Pakistan
السلام علیکم ،
اور گرین دونوں رنگ بالکل سامنے ہی نظر اگئے اور میں نے فورا ہی اس کی تصویریں لی۔
بلیو، گرین، ٹیبل
نیلا، ہرا ،میز
یہ میز میں نے اپنی بیٹی کی پڑھائی کی خاطر خریدی تھی اور وہ ابھی پڑھ کے فارغ ہوئی تھی اس لیے میز سامنے ہی رکھی ہوئی تھی۔چھوٹی سی اسٹڈی ٹیبل اور ساتھ میں چھوٹا سا کشن دونوں چیزیں میری بیٹی کی ہی ہیں۔
میں اس مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دوں گی
@suryati1
@sadaf02
@pea01
Terimakasih temanku atas undangannya,