You are viewing a single comment's thread from:

RE: PHOTOCHAIN Challenge TESTNET - Edition number 90 [ENG | ITA]

in Italylast month

ہمارے گھر میں موجود ایک چھوٹا سا چوزہ جو کہ اب بڑا ہو کے مرغی بننے والا ہے میری بیٹی کا پسندیدہ پرندہ ہے۔ہر وقت اپنے چوزے کے ساتھ کھیل میں لگی رہتی ہے اج جب میں نے اس مقابلے کا عنوان دیکھا تو بے اختیار میری بیٹی ہی ذہن میں ائی۔وہ اپنے چوزے کو مختلف طریقوں سے اپنے ساتھ کھلاتی ہے۔اس تصویر میں بھی وہ اپنے ہاتھ پر اپنے چوزے کو عقاب کی طرح لے کے کھڑی ہے اور ایک ہاتھ اس کا پاکٹ میں ڈلا ہوا ہے۔میرا اپنا پرسنل ابجیکٹ ہے۔

پاکٹ،پرندہ،،بال

20250602_110040.jpg

میری خواہش ہے کہ میرے کچھ ساتھی بھی اس مقابلے میں حصہ لیں۔@suryati,@pendora,@tahispedron
#steemexclusive #club5050 #pakistan #photochain

Sort:  

You are back! Welcome, welcome, welcome. This is an awesome entry with both keywords clearly shown. Best of luck to you 🙏

Perfect finding, Hafsasaadat90. I like the way you chose for entering the contest this week. Thank you for your presence and a big good luck! :D