You are viewing a single comment's thread from:
RE: PhotoChain 99 - Fine Dining At The Sunflower Ristorante
اپ کی پیش کردہ تمام تصاویر ہی بہت خوبصورت ہیں حالانکہ پہلی تصویر میں پھول تو بہت واضح ہے اور اس کے درمیان میں موجود براؤن رنگ بھی بہت خوبصورت نظر ارہا ہے مگر اس میں کوئی کیڑا موجود نہیں ہے جبکہ اگے بڑھیں تو خود بخود اس تصویر سے ملحق دوسری تصویر نظر اتی ہے جہاں بہت ہی خوبصورتی سے کیڑے کی منظر کشی کی گئی ہے