You are viewing a single comment's thread from:
RE: Todays experience playing Steem RetroGames.
میں بھی اس گیم کو کھیلنا چاہتی ہوں مگر مجھے کسی طرح سمجھ ہی نہیں ارہا کہ اس کو کیسے کھیلا جائے اپ کی پوسٹ پڑھ کے ایسا محسوس ہوا کہ جیسے میں یہ کھیل لوں گی مگر جب میں نے کھولا تو میں نہیں کھیل سکی