Sort:  

انشاءاللہ میری بھی یہی خواہش ہے کہ میری بیٹی بہترین طریقے سے اپنی سائیکل چلائے اپ نے اس سائیکل کو گارڈن میں اتنے خوبصورت طریقے سے سجایا ہے کہ اس کو دیکھ کے بالکل بھی اندازہ نہیں ہوا کہ یہ محض ڈیکوریشن کے لیے سجائی گئی ہے بلکہ ایک خوبصورت اضافہ لگا