New competition, funny or weird vegetables 🍆 (No. 28)،Pakistan

in WORLD OF XPILAR4 months ago

السلام علیکم ،

کچھ دن پہلے جب میں سبزی کی دکان پر گئی تو مجھے دکان پہ بہت ہی الگ طرح کے ٹماٹر نظر ائے۔جو کہ بالکل ہیلووین کی شکل کے تھے۔میں نے ساری ہی الگ شکل کی ٹماٹر جمع کیے اور دکاندار کو دے دیے۔میری نیت صرف اور صرف اس مقابلے میں شرکت کے لیے تصاویر لینا تھی اور چونکہ دکان پر میرے پاس موبائل نہیں تھا اور میں کیمرے سے تصویر نہیں لے پائی لہذا وہ تمام ٹماٹر میں خرید کے گھر لے ائی اور گھر لا کے ان کی مختلف تصاویر لی۔

بلی کی شکل کا ٹماٹر

20250412_171319.jpg

یہ تمام ٹماٹر اتنے مزہ کا خیز تھے کہ کسی ایک کو بھی چھوڑنے کو دل نہیں چاہا میں نے الگ الگ ہر ٹماٹر کی تصویر لی۔

پودوں کو پانی دینے والی بوتل

20250412_171307.jpg

ٹماٹروں کی ہیلووین پارٹی

20250412_171200.jpg

چینک

20250412_170600.jpg

##۔ کوئی ہمی پسند کرے گا

20250412_170822.jpg

ہم سا ہو تو سامنے ائے

20250412_170937.jpg

کاش کوئی ہم سا بھی حسین ہو

20250412_171557.jpg

ان کے علاوہ بھی بہت ساری تصاویر میرے پاس موجود ہیں۔اب اپ یقین کر سکتے ہیں کہ میں نے کتنی شدت سے اس مقابلے کا انتظار کیا ہوگا۔مجھے اس مقابلے میں اپنی خوبصورت ٹماٹروں کی تصاویر پیش کرنے کا بہت شوق تھا۔یہی وجہ ہے کہ اج میں نے اپ کو ہر ایک ہی الگ الگ بھی تصویر پیش کی اور سب کو ساتھ رکھ کے بھی دکھایا۔

HNWT6DgoBc14riaEeLCzGYopkqYBKxpGKqfNWfgr368M9UMcpUGyRcqjWm99M97E87tKtaVi4Pxr8K99Lxs9yaKrfGaiM4HJf1jkqdeyPeCY9J1eqfxh2XajZB4.png

ٹماٹروں کے جیسے کھٹے مٹھے اس مقابلے میں میری کچھ ساتھی بھی شریک ہو جائیں تو کیا ہی بات ہے۔@pandora,@aliraza,@ulfaurrehman

Sort:  

Congratulations, your post has been manually
upvoted by 20% from @steem-bingo trail

STEEM-BINGO, a new game on Steem that rewards the player! 💰

Steem bingo kommetar logo.jpg

How to join, read here

DEVELOPED BY XPILAR TEAM - @xpilar.witness