New competition, funny or weird vegetables (No. 29), Pakistan
السلام علیکم ،
میں پھر موجود ہوں اس زبردست سے مقابلے میں شرکت کے لیے۔ساتھ ہی اپنے کچھ تصاویر بھی لے کر ائی ہوں۔ہو سکتا ہے کہ وہ اپ کو پسند ا جائیں اور ہو سکتا ہے کہ نہ ائیں لیکن مجھے چونکہ ایسی تصاویر اپ کے لیے لینا پسند ہے اس لیے میں اپ کے ساتھ شیئر ضرور کروں گی۔
ارے بھائی کوئی اس معصوم ہاتھی کو تو نہلا دو۔ بہت گرمی ہے۔
ہائے یہ کیا مجھے اپ نے ہتھوڑی بنا دیا میں تو اچھا بھلا الو تھا۔
اجی کیا ہم بے وقوف ہیں جو اس طرح پڑے ہوئے ہیں۔ کوئی ہمیں بھی اٹھا لے ۔
بہت تھک گیا ہوں چلو تھوڑا ارام کر لیتا ہوں۔