"Playing photographer #6 Bubbles." Pakistan

in WORLD OF XPILARyesterday

یہ ایک دلچسپ عنوان ہے جس پہ ہمیں پوسٹ لکھنے کا موقع ملا ہے۔میرے پاس اپنی بیٹری میں جتنی بھی تصاویر تھی ان کو میں نے بہت غور سے دیکھا اور ان میں سے جو بلبلوں سے بھری ہوئی تصاویر تھی اپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں۔

20250811_005549.jpg

جب ایک تیرا ک پانی میں اترتا ہے تو اس کے تیرنے کے دوران اس کے اگے بھی اور اس کے پیچھے بھی بلبلوں کا ایک جمگھٹا ہوتا ہے جو کہ اس کے تیرنے کے ساتھ رقص کر رہا ہو۔

20250811_005445.jpg

خاص طور سے بچوں کے طرز طراق میں چونکہ نا پختگی ہوتی ہے لہذا وہ جب تیرنا شروع کرتے ہیں تو ان کے ہاتھوں کے مارنے کے لیے اسٹائل سے پانی میں بہت زیادہ بلبلے بنتے ہیں

20250811_005610.jpg

ایک اور جگہ جہاں پر بلبل کافی زیادہ نظر اتے ہیں وہ ہے کوئی بھی چیز تلنے کے وقت۔میں جب بھی چولہے پر بچوں کے لیے الو کے چپس فرائی کرتی ہوں تو فرائی پین میں الوں کے گرد ضرور بلبلے بن جاتے ہیں۔

gPCasciUWmEwHnsXKML7xF4NE4zxEVyvENsPKp9LmDaFuzDPhS5KsTX5EcfQU7Cdsf9poVcx6CY6FTFymCStEAQA94B9jpn17CH9QgcnHazPtZ8fpgiYMR2wTnN1i9JFDX85zoauH1SmpiJKHg.png

میری خواہش ہے کہ میرے کچھ ساتھی بھی اس دلچسپ مقابلے میں حصہ لیں۔
@fanyescobar
@david
@gertu