You are viewing a single comment's thread from:
RE: Pencil drawing, New Competition (No.67) The Gorgeous Nurse
یہ ایک بہترین تصویر ہے پہلی نظر میں تو میں اس کو ہاتھ سے بنی ہوئی نہیں سمجھی تھی۔ مگر جب پوسٹ کھولی تو پتہ چلا کہ یہ تو اپ نے ہاتھ سے بنائی ہے۔ یہ بہترین کوشش ہے۔ مجھے امید ہے کہ اپ مقابلہ جیت جائیں گے۔
آپ کے مہربان الفاظ اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔ میں مقابلہ جیتنے کی امید کرتا ہوں۔
مجھے ڈرائنگ پسند ہے۔ اور میں ہمیشہ اپنی پوری کوشش کرنا چاہتا ہوں۔
ایک بار پھر شکریہ
میری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں اپ یہ مقابلہ ضرور جیتیں گے