You are viewing a single comment's thread from:

RE: Nuevo concurso: Gotas de agua

in WORLD OF XPILAR6 months ago

بہار کے موسم کی امد امد ہے اور پھولوں اور پتوں پر شبنم کے قطرے بہت خوبصورت منظر دیتے ہیں صبح کے وقت میں یہ نظارہ دل فریب اور نظروں کو خیرہ کر دینے والا ہوتا ہے اپ کی تصاویر بہت ہی دلکش اور دل اویز ہیں۔

Sort:  

Muchas gracias 😊