You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Wheel and the Big World - "Playing photographer #2 Wheels."

in WORLD OF XPILAR2 months ago

بہترین تصاویر پہ مبنی یہ بوسٹ واقعی تعریف کے قابل ہے اپ نے بچی کی سائیکل کی تصویر اتنی پیاری لی ہے کہ میری بیٹی کی سائیکل کی خواہش پھر سے ابھر کے سامنے اگئی

Sort:  
 2 months ago 

I hope that she will ride her bike carefully and will be very attentive on the road :)

انشاءاللہ میری بھی یہی خواہش ہے کہ میری بیٹی بہترین طریقے سے اپنی سائیکل چلائے اپ نے اس سائیکل کو گارڈن میں اتنے خوبصورت طریقے سے سجایا ہے کہ اس کو دیکھ کے بالکل بھی اندازہ نہیں ہوا کہ یہ محض ڈیکوریشن کے لیے سجائی گئی ہے بلکہ ایک خوبصورت اضافہ لگا