Sweets and Candy." I love sweet, Pakistan

in WORLD OF XPILARlast month

السلام علیکم،

اج میرے پسند کا موضوع میرے سامنے ایا ہے تو میں اس میں حصہ لینے سے کیوں رکوں؟میٹھا اور میٹھی چیزیں میری کمزوری ہیں مجھے بچپن ہی سے میٹھا کھانے کا بہت شوق ہے اور اب جب کہ میں چار بچوں کی ماں ہوں تو بھی مجھے میٹھے سے کوئی نہیں روک سکتا مجھے بس اللہ سے یہی ایک دعا ہے کہ مجھے کبھی شوگر نہ ہو ورنہ مجھے میٹھا چھوڑنا پڑے گا جو کہ میرے لیے بہت مشکل ہے۔
میں اپنے شوق کی بنا پر اپ کے سامنے اپنی گیلری میں موجود تمام میٹھی چیزوں کی تصاویر لے کر ائی ہوں۔سب سے پہلے تو جو تصویر اپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں وہ ہے۔

چاکلیٹ اور کینڈیز

20250910_160616.jpg

میرے گھر میں اکثر و بیشتر چاکلیٹ اور کینڈیز اتی رہتی ہیں اور میں اور بچے شوق سے کھاتے ہیں۔

دوسری چیز اپ کے سامنے جو پیش کر رہی ہوں وہ میری کیک کی کلیکشن ہے کیونکہ ہمارے گھر میں کیک کھانے کے لیے سب تیار رہتے ہیں یہ ایک ایسا میٹھا ہے جو کہ انسان کو خوش کرنے کے لیے ہوتا ہے جب انسان کوئی خوشی کا لمحہ انجوائے کرنا چاہے تو وہ کیک کھا لے اس کی خوشی دوبالا ہو جائے گی۔

20250910_160530.jpg

چاکلیٹ کس کو پسند نہیں ہوتی چاہے یہ براؤن کلر کی ہو یا سفید ہر طرح کی چاکلیٹ اور کیک دونوں چیزوں کا ایک ہی جگہ پر جمع ہو جانا ہر کسی کا پسندیدہ ہوتا ہے۔

20250910_160555.jpg

یہ کیک میری بیٹی نے اپنے بھائی کو اس کے میٹرک کا رزلٹ انے پر بنا کے گفٹ کیا تھا اور ہم سب نے اس کی خوشی کو سیلیبریٹ کیا تھا۔

20250910_160745.jpg
میں اپ کے ساتھ کیک کی بہت ساری کلیکشن شیئر کر سکتی ہوں کیونکہ ہمارے ہاں ہر دعوت میں کیک ہی میٹھا ہوتا ہے۔

20250910_161624.jpg

جب ہم لوگ کہیں باہر اؤٹنگ کے لیے جائیں تو میٹھے میں زیادہ تر ائس کریم یا کیک ہی ارڈر کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ میرے پاس میٹھے کی ہر طرح کی کلیکشن موجود ہے۔

20250910_161741.jpg

میں امید کرتی ہوں کہ اپ کو میری انٹری پسند ائی ہوگی۔

axopD2eJJx4aMKHxW1KJ4tswQF3iMTxEvujtAXiCyE8AcY2G9kGqUmH4DwdP.gif
اس مقابلے میں شرکت کے لیے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی دعوت دوں گی۔

@alinaz
@sada02
@pea01

Sort:  
 last month 

Greetings @hafsasaadat90

Ice cream, although not considered candy, is one of the most popular sweets, as it fascinates both children and adults.

Thank you for joining the contest.

Participant #7

میں نے اپنی پوسٹ میں کیک کی کلیکشن شیئر کی ہے میں نے ائس کریم کی تو کوئی تصویر نہیں ڈالی چاکلیٹ اور کینڈیز اور اس کے علاوہ کیک۔