You are viewing a single comment's thread from:
RE: Elusive time - "Playing photographer #3 Clock."
وقت پہ قابو پانے کی مثال مچھلی جیسی ہے واقعی ایسا اپ نے کہا بہت زبردست بات کہی کیونکہ انسان کے ہاتھ میں جب مچھلی ا جائے تو اس کے اوپر قابو پانا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس نے پھسل کے واپس پانی میں جانا ہے جبکہ وقت بھی اسی طرح ہے کہ اگر ہم وقت کو قابو پا لیں اور پکڑ لیں تو ہم سے بڑا کامیاب شخص نہیں اور اگر ہم وقت کو کھو دیں ہاتھ سے پھر چل جائے تو واقعی ہمیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
But there are fishermen who successfully catch fish with their hands lol, my friend caught a silver carp weighing 24 kilos that way :)