You are viewing a single comment's thread from:

RE: My Three-Color Flavors

in WORLD OF XPILAR5 days ago

اپ کا کچن بہت ہی خوبصورتی سے سجا ہوا ہے خاص طور سے بوتلوں کی ترتیب اور ان کے رنگوں کی سیٹنگ۔مجھے اپ کے کچن کی صفائی اور بوتلوں کی سیٹنگ میں بہت متاثر کیا ہے دل میں ایسی ہی کچن کی سیٹنگ پسند اتی ہے۔ابھی تک میں اپنے گھر کی مالک نہیں بنی یہی وجہ ہے کہ مجھے اپنی پسند کا کچن نہیں ملا جب میں اپنا گھر بنا لوں گی تو میری کوشش بھی ایسی ہی کچن کی سیٹنگ کی ہوگی۔

Sort:  

Thank you so much for your kind words! I really appreciate you noticing the details. I guess you didn't see the cat hair, though! 😉

🙃