You are viewing a single comment's thread from:
RE: The Gold Story Contest / Al final del arcoíris
چونکہ ان لڑکوں کا جذبہ قابل قدر تھا اس لیے قدرت ان پر مہربان ہوئی اور ان کا سونا چھپ گیا ورنہ جس طرح سے چیکنگ کا مرحلہ گزرتا تھا یہ کافی پریشان کن تھا قدرت ہمیشہ ان لوگوں کی مدد کرتی ہے جو اپنے والدین پر مہربان ہوتے ہیں
Hola, amigo. Los protagonistas encontraron oro, más del que necesitaban. Para ellos valía más la vida, más la salud que muchos kilos del metal. Gracias por comentar.
اپ نے بالکل صحیح کہا مگر جب ایک عورت کی نظر سے سوچیں تو اس کے لیے صحت کے ساتھ یہ میٹل بھی بہت قیمتی ہوتا ہے۔