You are viewing a single comment's thread from:
RE: The Gold Story Contest: Gold Rush
اپ نے سونے کے استعمال کی اتنی بہترین وضاحت کی ہے کہ مجھے پڑھ کے بہت خوشی محسوس ہوئی یہ صرف پاکستان اور بھارت میں ہی مقبول نہیں ہے بلکہ دبئی کا سونا بہت مشہور ہے۔تمام متحدہ عرب امارات میں پایا جانے والا سونا نہ صرف خالص ہوتا ہے بلکہ اس کی مالیت پاکستان اور بھارت میں بکنے والے سونے سے کہیں زیادہ ہوتی ہے