Sort:  

بچوں کے ساتھ ماں باپ اگر کھیل میں وقت گزارے تو بچوں کو بھی اس چیز کا احساس ہوتا ہے کہ ہماری ماں باپ کے لیے کتنی اہمیت ہے اور اس کے علاوہ ماں باپ اور بچوں کے درمیان بانڈنگ بہترین ہوتی ہے

@hafsasaadat90 When parents play with their children it builds a strong emotional bond. Kids feel valued and loved and these joyful moments positively impact their confidence development and lifelong relationship with their parents.

یہ بات حقیقت پر مبنی ہے جو والدین اپنے بچوں کو وقت دیتے ہیں چاہے ان کے ساتھ کھیل کر دیں چاہے انہیں پڑھا کر دیں یا ان کے ساتھ فیملی ٹائم گزارے اس فیملی کے بچوں کا اعتماد اور ان کا ذہنی لیول عام بچوں سے بڑھا ہوا ہوتا ہے۔