Sort:  

یہ بات حقیقت پر مبنی ہے جو والدین اپنے بچوں کو وقت دیتے ہیں چاہے ان کے ساتھ کھیل کر دیں چاہے انہیں پڑھا کر دیں یا ان کے ساتھ فیملی ٹائم گزارے اس فیملی کے بچوں کا اعتماد اور ان کا ذہنی لیول عام بچوں سے بڑھا ہوا ہوتا ہے۔