CAPTURING THE NIGHT | WEEK 24،Going to infusio , Pakistan
السلام علیکم ،
کچھ عرصہ پہلے میرے شوہر نے مجھے اور بچوں کو باہر لے جانے کا اعلان کیا ہم لوگ گھر سے باہر گھومنے پھرنے کی غرض سے گئے تھے مگر جب بھوک نے ستایا تو قریبی ریسٹورنٹ میں چلے گئے۔
یہ ہمارے شہر میں ابھی نیا کھلا ہے اور یہاں کا کھانا بھی بہت لذیذ ہوتا ہے اور انوائرمنٹ بھی بہت اچھا ہے۔بچے بھی یہاں پہنچ کر بہت خوشی محسوس کر رہے تھے۔دراصل میرے شوہر کے اوپر ایک کھانا ڈیو تھا۔جو کہ اج انہوں نے کھلا کے پورا کرنا تھا۔
ہم نے دیکھا کہ ہال پوری طرح سے فل تھا لوگ مزے کے کھانے انجوائے کر رہے تھے۔برتنوں اور کانٹوں کی اواز ماحول میں ایک خوبصورت تاثر کا پیدا کر رہی تھی۔
ہلکا ہلکا میوزک چل رہا تھا اور لوگ ہلکی اواز میں باتوں میں مصروف اپنے کھانے میں مگن تھے ہم نے بھی کھانا ارڈر کیا اور اپنی ٹیبل پہ بیٹھ کر کھانے کا انتظار کرنے لگے۔اج ہمارا باربی کیو کا پروگرام تھا مگر یہاں کی مینیو لسٹ میں باربی کیو نہیں تھا۔اس لیے سب نے اپنی پسند سے ہلکا پھلکا ہی منگا لیا۔کچھ ایسا جس سے پیٹ تو بھر جاتا ہے مگر ہیوی نہیں ہوتا۔
جب ہم کھانا کھا کے فارغ ہوئے تو رات کے نو بچوں کے تھے اور اب میرے شوہر کو فکر ہو رہی تھی کہ انہوں نے کل جاب پہ بھی جانا ہے راستہ بھی کافی لمبا اور رش بھی بہت زیادہ ہے لہذا جلدی ہی چھا جائے تاکہ گھر وقت سے پہنچ جائے اور سارے کاموں سے فارغ ہو کے سویا جائے۔ہمیں بھی زیادہ اصرار نہیں کیا کیونکہ ہم گھومنا پھرنے کے کام کر چکے تھے اور اب بس کھانا کھانا ہی رہ گیا تھا اور اب کھانا کھا کے واپسی کیا سفر شروع کیا گھر ائے اور ارام کیا۔
@sabiha,@hangiston@@@safdar
میرے منتخب کردہ ساتھی ہیں جن کو میں اس مقابلے میں شرکت کرنے کی دعوت دیتی ہوں۔
Hello traveler! 👋🏼
Thanks for sharing your post in the TS Community. Here you are the feedback and evaluation results:
Great captured photographies at night in your country for the contest . Have a humongous success and see you next time for a new article, thanks for sharing 🤠
~ Join the X profile, Discord server + Telegram group and have a happy day.👍🏼
Curated by @alegnita