NIGHT PHOTOGRAPHY CONTEST | CAPTURING THE NIGHT | WEEK 22 , Pakistan
السلام علیکم ،
کچھ دنوں پہلے راستے سے گزرتے ہوئے یہ منظر نظر ایا تو اس کی تصویر کھینچ لی۔
میرے خیال میں یہ کسی کی شادی کا فنکشن تھا۔جب لوگ اوپن ایئر میں شادی کرتے ہیں تو اس طرح سجاوٹ کا اہتمام کرتے ہیں اور باقاعدہ ٹیبل اور چیئرز لگا کے لوگوں کو بٹھانے اور کھلانے پلانے کا انتظام کرتے ہیں۔
اس مقابلے میں شرکت کے لیے میں کچھ ساتھیوں کو بھی بلاؤں گی۔ @fahad,@sadaf,@suboohi