rv-sabroso:,Aloo gosht Ka salan, Pakistan

السلام علیکم ،

اج میں اپ کے ساتھ جو ترکیب شیئر کرنے جا رہی ہوں وہ پاکستان میں بننے والی طرح تمام تراکیب میں سب سے زیادہ مشہور ترکیب ہے۔بچے بچے ہوں یا بڑے سب ہی یہ سالن شوق سے کھاتے ہیں کیونکہ یہ ایسا سالن ہے جس کے اندر بچوں کی پسندیدہ سبزی الو ڈلتی ہے اور بڑوں کو اس لیے زیادہ پسند اتا ہے کیونکہ اس میں گوشت اور شوربہ دونوں چیزیں ہوتی ہیں۔

الو گوشت

20251002_055001.jpg

میں نے ابھی کچھ عرصہ پہلے ہی یہ سالن تیار کیا تھا اور چونکہ میری نیت کافی سارے لوگوں کو کھلانے کی تھی لہذا کافی ساری تعداد میں بنایا تھا۔اس کو بنانے کے تمام مراحل میں اپ کے ساتھ سٹیپ بائی سٹیپ شیئر کرتی ہوں۔

پیازوں کی تیاری

20250927_071019.jpg

سب سے پہلے میں نے پیازوں کو موٹا موٹا کاٹ کے ابلنے کے لیے رکھ دیا اس میں تقریبا ایک کلو پیاز استعمال کی ہے۔

مصالحے کی تیاری

20251002_055832.jpg

ایک بڑے منہ والی پتیلی یا کڑاہی میں ککنگ ائل گرم کر کے ایک پاؤ لہسن باریک پیس کے فرائی کر لیں۔

20251002_061346.jpg

جب لہسن ادرک کا پیسٹ فرائی ہو جائے تو تمام مصالحے یعنی نمک مرچ، ہلدی ،گرم مصالحہ،دہی وغیرہ ڈال کر بھون لیں۔،

گوشت کا ڈالنا

20251002_061034.jpg

اب چکن یا مٹن یا بیف ان میں سے کوئی بھی گوشت ہے دھو کے مصالحے میں ڈال کر اچھی طرح بھون لیں تاکہ گوشت کی بدبو ختم ہو جائے۔

الو نرم کرنا

20251002_061250.jpg

ابلی ہوئی پیاز میں الو نمک اور ہری مرچیں لال کے نرم کر لیں۔

مصالحے کو مکس کرنا

20251002_055001.jpg

کھانا تیار ہے

axopD2eJJx4aMKHxW1KJ4tswQF3iMTxEvujtAXiCyE8AcY2G9kGqUmH4DwdP.gif

@dasudi
@fahad
@kerie

Sort:  

Gracias por unirte a la dinámica rv-sobroso.
El curry se ve buenísimo, con bastante verduras y carne. ¡Qué rico!

Muchas gracias por publicar un artículo en la comunidad Reflexiones de Vida.
Verificado por @tahispadron

Criterios a evaluarVerificado
#steemexclusive
Libre de plagio
Publicación sin IA✅ (Texto hecho por humano)
Apoyo al null 25%
#ClubClub5050
Libre de Boot
Calidad de la publicación
Uso del Markdowns
Día de verificaciónOctubre, 02/2025

Screenshot_7.png