rv-tasty، Masala Mutton chops, Pakistan
السلام علیکم ،
میں نے کل رات ہی بکرے کی چانپیں روسٹ کی ہیں اور اس کی تیاری کے مراحل کو مرحلہ وار تصویروں میں قید کیا ہے ۔تاکہ اپ کے ساتھ اس کی تیاری کو شیئر کر سکوں۔ یہ بہت ذائقے دار جہاں پہ بنی اور اسی لیے میری خواہش تھی کہ میں اپنی کوشش کو اپ کے ساتھ شیئر کروں۔
مصالحے دار بکرے کی چانپیں
میرے پاس ڈیڑھ کلو کے قریب بکرے کی چانپیں رکھی ہوئی تھیں سب سے پہلے میں نے ان کو اچھے طریقے سے پانی سے دھو لیا۔
اب ایک کپ دہی کے اندر مصالحے ڈالے۔جو کہ نمک،پسا ہوا گرم مصالہ،پسی ہوئی کالی مرچ،لہسن ادرک کا پیسٹ،ہیں۔
اب یہ تمام مصالحے گوشت کے اندر ڈال کے دو کپ پانی ڈالیں اور چانپوں کو پریشر ککر میں پریشر دے دیں۔
15 منٹ کے پریشر کے بعد پریشر ککر کھول لیں اور بچا ہوا پانی چانپوں کے اندر ہی پکا کے خشک کر لیں۔
اب ایک کڑاہی میں تھوڑا سا ائل گرم کر کے اس میں چانپوں کو فرائی کر لیں ڈیپ فرائی نہیں کرنا بلکہ شیلو فرائی کرنا ہے۔
مزیدار مصالحہ مٹن چوپس تیار ہیں
میں اس مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دوں گی۔
@shiftitamanna
@uzma4882
@ghulammurtuza
Curated by: @anasuleidy
0.00 SBD,
0.01 STEEM,
0.01 SP
I like learning about the culinary culture of other countries, as well as their tastes. Lamb is a type of meat that's rarely consumed in my country.
I see you know how to prepare it to bring out its full flavor. The way you described the preparation made me want to eat one of those delicious lamb chops.
یہ واقعی بہت مزیدار بنی تھی جو کھاتا انگیاں چاٹتا رہ جاتا
Hi @hafsasaadat90!
I am here to invite you to join the virtual meeting of Pakistani Steemians where you will learn about:
Steem Blockchain, Steemit platform
Steem Atlas - Steem Powered Map, The most famous project.
For more information please go through this post:
Meetup Announcement for Pakistani Users - Guidance for Steem Blockchain, Steemit, and Steem Atlas
Join WhatsApp Group and Also invite your Pakistani Steemian friends to know the secrets of success on Steemit: https://chat.whatsapp.com/BhdC3BpdSovIVg9JnqjQG8
Agradezco por compartir tú receta, en la dinámica rvsabroso. Todo se ve delicioso.
Muchas gracias por publicar un artículo en la comunidad Reflexiones de Vida.
Verificado por @tahispadron