Sabroso/ rv-sabroso:,Mint Margareeta, Pakistan

السلام علیکم ،

اج کل جس طرح بدلتا ہوا موسم ہے اس میں اکثر اوقات کھانے کو ہضم کرنے میں مسئلہ ہوتا ہے۔کھانے کے ہازمے کے سلسلے میں سب سے بہترین چیز پودینہ ہے۔پودینے کو چٹنی کی صورت میں کھائیں سلاد میں ڈالیں پانی پکا کے پییں یا مارگریٹا کے طریقے سے اس کا جوس بنا کے پییں سب کچھ فائدے مند ہے۔
میں بھی اپ کے ساتھ اج منٹ مارگریٹا بنانے کی ترکیب شیئر کر رہی ہوں میں اس کو روزانہ بناتی ہوں اور اپنے روزمرہ استعمال میں لے کے اتی ہوں۔یہ روح کو تازہ کرنے کے لیے بہترین شربت ہے۔بازار میں ملنے والے کیمیکل سے بنے ہوئے مشروبات کے بجائے انسان اگر تازہ سبزی اور تازہ پھل استعمال کرے یا اس کا جوس بنائیں تو وہ زیادہ بہترین ہوتا ہے۔

منٹ مارگریٹا

20250518_212704.jpg

منٹ مارگریٹا میں ڈلنے والا لیمو اپنی فریشنس بہت جلدی محسوس کرواتا ہے۔لیموں کی خوشبو اور ذائقہ دونوں چیزیں نہ صرف ہاضمے کے لیے بلکہ صحت کے لیے بھی فائدہ مند ہیں۔اس میں ڈلنے والی اجزاء بہت معمولی اور بہت عام ہیں جو کہ ہر گھر میں موجود ہوتے ہیں۔

20250518_212811.jpg

ایک گٹھی پودینے کی لے کر اس کے پتوں کو اچھی طرح دھو لیں اور اس کی ڈنڈیوں پہ سے ان کو الگ کر لیں۔

20250518_212758.jpg

پودینے کے پتے اچھی طرح دھو لیں تو اس کے بعد اس کے ساتھ لیموں کو بھی جن کا اتارل کے رکھ لیں۔دو عدد لیموں ایک گٹی پودینے کے پتوں کے ساتھ بہترین ذائقہ دیتے ہیں۔

20250518_212748.jpg

چوتھائی چمچی گالا نمک اور دو چمچ چینی لے کر سب چیزوں کو ٹھنڈے پانی کے ساتھ بلینڈر میں شیک کرنے۔

20250518_212739.jpg

ٹھنڈے پانی کے ساتھ اگر برف بھی ڈال دیں تو اور تازگی بخش شربت بن کے تیار ہوگا۔

20250518_212728.jpg
بہت ہی ذائقہ دار اور روح تک تازہ کر دینے والا شربت تیار ہے ۔

20250518_212557.jpg

20250518_212704.jpg

99pyU5Ga1kwqSXWA2evTexn6YzPHotJF8R85JZsErvtTWYdkyC4TkLdyVZXxEEgFzgZLWdKGtc97qTBQsRffqFrXFBETeeS3jjiNoDN5pg17wb8kDsxLFH1eoG75jgc95x.png

میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی انوائٹ کرنا چاہتی ہوں تاکہ وہ بھی اپنے بہترین کھانے کو ظاہر پہ ہمارے ساتھ شیئر کریں۔

@shiftitamanna,@pea@sanya9,@bambuka

Sort:  
Muchas gracias por publicar un artículo en la comunidad Reflexiones de Vida. Y por unirte a la dinámica rvsabroso. Verificado por @tahispadron
Criterios a evaluarVerificado
#steemexclusive
Libre de plagio
Publicación sin IA✅ (Texto hecho por humano)
Apoyo al null 25%
#ClubClub5050
Libre de Boot
Calidad de la publicación
Uso del Markdowns
Día de verificaciónMayo, 18 /2025

Screenshot_7.png