You are viewing a single comment's thread from:
RE: Sabroso/ rv-sabroso: Ganadores y comienzo de la dinámica,Okra curry recipe, Pakistan
املہ کے ساتھ ایک اور چیز ملتی ہے اس کو ریٹھا کہا جاتا ہے اور ان دونوں چیزوں کو ملا کے ہم وزن لے لیں اور پکا لیں اس کے پانی سے سر دھونے سے بالوں کے اندر طاقت اور چمک پیدا ہوتی ہے اور بالوں کی نشونما بھی بہترین ہو جاتی ہے۔
اس کے علاوہ اگر بال جلدی سفید ہو رہے ہیں تو اس کے ساتھ ایک اور چیز شامل کی جاتی ہے اس کو سیکا کائی کہا جاتا ہے اگر سکہ کائی بھی ہم وزن لے لی جائے تو ان تینوں کو پکا کر ان کا پانی اپنے بالوں میں لگا لیں اور ادھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں اس کے بعد اپنے سر کو صاف پانی سے دھو لیں اپ کے بال شیمپو بھی ہو جائیں گے اور بالوں کے اندر قدرتی چمک اور بالوں کا رنگ کالا ہونا شروع ہو جائے گا۔
Wah.... ternyata ini sangat luar biasa ya temanku, tapi aku tidak tau apa itu sika kai ?
سی کائی کی شکل میں نے انٹرنیٹ سے تصویر لے کے اپ کو دکھائی ہے ہو سکتا ہے اپ لوگ اپنے ملک میں اس کو کسی اور نام سے جانتے ہوں۔