You are viewing a single comment's thread from:
RE: Domingo de recuerdo/ Día de práctica y Parqué con Jeremy.
اپ نے ہمارے ساتھ بہت ہی خوبصورت تجربہ شیئر کیا۔بچوں کا دھیان واقعی کھیل کے اندر اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ ان کو تصاویر کھنچوانے کا شوق بالکل بھی پیدا نہیں ہوتا اور ان کو مجبورا رکنا پڑتا ہے کہ بڑے ہماری تصویر کھینچ لیں تو ہم بھاگ کے واپس کھیل میں گھس جائیں۔مجھے اپ کی جیریمی کے ساتھ محبت کا اندازہ ہوا اپ بہت ہی پرخلوص دل رکھنے والی ماں ہیں۔