You are viewing a single comment's thread from:

RE: Domingo de recuerdo / La Graduación de Primaria de Paty

گریجویشن سرمنی واقعی ایسی ہوتی ہے جس میں انسان خود مختاری محسوس کرنے لگ جاتا ہے اور اپنے اپ کو بڑا محسوس کرتا ہے یہی وجہ ہے کہ یہ بچے بھی اپنے اپ کو تھوڑا بڑا اور خود مختار محسوس کر رہے ہیں