You are viewing a single comment's thread from:
RE: 🎨✏️ Rv-obra, Dibujando Conejos en tonos pastel// Lápices de colores y LineArt 🖍️🎨
یہ خرگوش اتنے معصوم اور خوبصورت ہیں کہ ان کی معصومیت پر پیار ارہا ہے ایسا لگ رہا ہے جیسے کہ یہ اصلی ہوں اور ابھی اپنی تصویر میں سے نکل کے باہر ا جائیں گے جیسا کہ اپ نے کہا کہ ہر رنگ کی اپنی خاصیت ہوتی ہے اسی طرح برا رنگ اپنی خاصیت دکھا رہا ہے اور خرگوش کو اصلی روپ دے رہا ہے