You are viewing a single comment's thread from:

RE: Sabroso/ rv-sabroso: Ganadores y comienzo de la dinámica,Okra curry recipe, Pakistan

Benar sekali pare itu pahit dan saya pernah mencobanya di tumis oleh ibu mertua saya, akan tetapi saya tidak pandai mengolah sendiri

Saya suka bunga kates dan itu juga pahit,tapi setelah saya mengolahnya rasa pahitnya menjadi hilang dan sangat enak sekali di makan dengan nasi

Sort:  

اپ جس پھل کا نام لے رہے ہیں وہ ہمارے ہاں بہت میٹھا اور رسیلہ پایا جاتا ہے میں نے جس سبزی کا نام لیا تھا وہ کریلا ہے اس کو انگلش میں بھی بیٹر گارڈbitter guard اسی وجہ سے کہا جاتا ہے کیونکہ وہ کافی کڑوا ہوتا ہے۔

Ya kah manis....di tempatku sampai menetas air liur karena terlalu asam aku sampai menyerah untuk memakan buah Cermai, kecuali dimakan pakai garam dan cabe dan kami makan rame-rame pasti sangat enak sekali

اگر ہو سکے تو مجھے اپنے سرمائی بھر کی تصویر بھی ضرور بھیجے گا میں بھی دیکھوں وہ کون سا پھل ہے جو اتنا کھٹا ہے

Jarang-Diketahui-Ini-X-Benefit-Buah-Cermai-Bila-Rutin-Dikonsumsi.jpg

Buah ini yang membuat saya trauma untuk memakannya kembali😥 apakah di tempatmu juga ada buah seperti ini?

جزاک اللہ میں اس کو پہچان گئی یہ ہمارے ملک میں املہ کے نام سے پہچانا جاتا ہے اور واقعی یہ بہت کھٹے ہوتے ہیں لوگ اکثر اوقات اس کا اجار اور مربہ بھی بنانا پسند کرتے ہیں اس کے علاوہ یہ ایسی سبزی یا پھل کہلایا جاتا ہے جس کو بالد ہونے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اس سے بالوں کی طاقت اور لمبائی میں اضافہ ہوتا ہے۔

Bagaimana cara menggunakan untuk pertumbuhan rambut? Wah kalau begitu saya ingin mengetahui bagaimana karena saya tidak mengetahui sebelumnya

املہ کے ساتھ ایک اور چیز ملتی ہے اس کو ریٹھا کہا جاتا ہے اور ان دونوں چیزوں کو ملا کے ہم وزن لے لیں اور پکا لیں اس کے پانی سے سر دھونے سے بالوں کے اندر طاقت اور چمک پیدا ہوتی ہے اور بالوں کی نشونما بھی بہترین ہو جاتی ہے۔
اس کے علاوہ اگر بال جلدی سفید ہو رہے ہیں تو اس کے ساتھ ایک اور چیز شامل کی جاتی ہے اس کو سیکا کائی کہا جاتا ہے اگر سکہ کائی بھی ہم وزن لے لی جائے تو ان تینوں کو پکا کر ان کا پانی اپنے بالوں میں لگا لیں اور ادھے گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں اس کے بعد اپنے سر کو صاف پانی سے دھو لیں اپ کے بال شیمپو بھی ہو جائیں گے اور بالوں کے اندر قدرتی چمک اور بالوں کا رنگ کالا ہونا شروع ہو جائے گا۔

Wah.... ternyata ini sangat luar biasa ya temanku, tapi aku tidak tau apa itu sika kai ?