SV Desafío fotográfico #139،Fortress Lahore , Pakistan

السلام علیکم ،

ہفتہ کو میں اپنے شوہر کے ساتھ شاپنگ کے لیے فور ڈریس کی طرف گئی مگر چونکہ میں اور میرے شوہر ہاسپٹل سے واپسی پر ائے تھے اس وجہ سے ہوٹ ڈریس بند تھا۔کیونکہ ہم ہاسپٹل سے 10 بجے فارغ ہو چکے تھے اس وجہ سے ابھی تک مارکیٹ نہیں کھلی تھی۔

20250524_105121.jpg

مارکیٹ کو بند پا کر میں اور میرے شوہر ہم دونوں تھوڑا اور اگے گئے کہ شاید کوئی اکا دکا دکان کھلی ہوگی مگر افسوس تمام مارکیٹ ساڑھےگ بجے کھلی تھی۔چونکہ یہ کینٹ کا ایریا تھا اس لیے یہاں پر جگہ جگہ فوجیوں کی علامات لگائی گئی ہیں۔یہاں موجود جہاز اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ ہم فوجیوں کے ایریے میں گھوم رہے ہیں۔

20250524_105138.jpg

مجھے اپنے بچوں کے لیے عید کے کپڑے خریدنے تھے جو کہ وہاں سے پاسیبل نہیں ہو سکا مجبورا مجھے وہاں سے نکلنا پڑا اور اپنے شوہر کے ساتھ اپنے گھر کی قریبی مارکیٹ میں جا کے چیک کیا مگر یہاں بھی وہی حل تھا اور اخر کار ہم لوگ خالی ہاتھ گھر واپس ائے۔

qjrE4yyfw5pEPvDbJDzhdNXM7mjt1tbr2kM3X28F6SraZfXNnUiAEUiAyzCkGt6QKXXM4m9rxiPY89ywWgMNyutHeQRzhtZU7g38qAZjTmWrtTxXmvGUfbsC.png

یہ میری انٹری ہے مقابلے میں میرے کچھ اور ساتھی بھی شرکت کر لیں تو مجھے خوشی ہوگی۔
@aliraza,@sadaf,@pea01

Sort:  
Loading...