You are viewing a single comment's thread from:
RE: SV Desafío fotográfico #139: Little wooden boat
مجھے گوٹ پہ بیٹھنے کا بہت شوق ہے اپ نے جو تصویر بھیجی ہے اس میں پانی میں تیرتے ہوئے بورڈ بہت ہی خوبصورت نظارہ پیش کر رہی ہے خاص طور سے لکڑی کی بوٹ ایسی ہوتی ہے جس میں انسان اپنے اپ کو پانی پہ تیرتا ہوا محسوس کرتا ہے جبکہ پلاسٹک اور فائبر سے بنی ہوئی بوٹ ہوئی انسان کی فیلنگز دوسری ہوتی ہیں۔