You are viewing a single comment's thread from:

RE: SV - Desafío fotográfico #139/ "Polilla de la Joroba de la Silla de Montar"

ہمارے ملک میں اور ہمارے ایریا میں یہ مکھی بہت زیادہ پائی جاتی ہے خاص طور سے گرمی کے موسم میں جب کپڑے دھو کے باہر پھیلائیں تو ان کی گیلے ہونے کی وجہ سے اکثر و بیشتر موت ہمارے کپڑوں کے اندر گھس جاتی ہے ٹھنڈ کی تلاش میں چھپنے والی ہے مکھی اکثر ہمارے کپڑوں کے ساتھ گھر کے اندر ا جاتی ہے اور یہاں وہاں اڑتی پھرتی ہے میرے بچے اس سے بہت ڈرتے ہیں حالانکہ یہ بہت بے ضرر ہوتی ہے۔

Sort:  

Hola amiga @hafsasaadat90, soy profesora de Biología y en mi país Venezuela, nunca la había visto, sólo en libros y gráficos cuando estudié entomología, acá en Chile, la he visto por primera vez y me impresionó su tamaño y rareza, la fotografié y así la presento.

Gracias por su visita, atención y comentario.

Saludos cordiales.

بے شک ہمارے ملک میں یہ مکھی بہت زیادہ پائی جاتی ہے مگر میں نے کل ایک عجیب الخلقت کیڑا ایسا دیکھا جو کہ میں نے اپنی زندگی میں اس سے پہلے نہیں دیکھا تھا اور نہ ہی مجھے اس کا نام پتہ ہے میں ہو سکتا ہے اس کی تصویر کبھی اسٹیمیٹ پر شیئر کروں تو اپ کو ضرور انوائٹ کروں گی برائے مہربانی مجھے اس کیڑے کا نام ضرور بتائیے گا۔

"Lochmaeus manteo" es el nombre científico, es una mariposa nocturna, le dicen "polilla de la joroba de la silla de montar".

بہت شکریہ اپ نے مجھے اس کا پورا نام بتایا مجھے اج تک اس کا نام نہیں پتہ تھا میں اس کو صرف موت کہا کرتی تھی۔