You are viewing a single comment's thread from:
RE: SV - Desafío fotográfico #139/ "Polilla de la Joroba de la Silla de Montar"
بے شک ہمارے ملک میں یہ مکھی بہت زیادہ پائی جاتی ہے مگر میں نے کل ایک عجیب الخلقت کیڑا ایسا دیکھا جو کہ میں نے اپنی زندگی میں اس سے پہلے نہیں دیکھا تھا اور نہ ہی مجھے اس کا نام پتہ ہے میں ہو سکتا ہے اس کی تصویر کبھی اسٹیمیٹ پر شیئر کروں تو اپ کو ضرور انوائٹ کروں گی برائے مہربانی مجھے اس کیڑے کا نام ضرور بتائیے گا۔