You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest Entry : "Life Gives you Surprises"
اپ کے باپ کی جدائی کا پڑھ کے بہت دل اداس ہوا کیونکہ ماں باپ دنیا کی ایک ایسی نعمت ہیں جو کہ سخت دھوپ میں چھاؤں کا احساس دلاتے ہیں اور ان کے بغیر نہ صرف فائننشلی مسئلے پیش اتے ہیں بلکہ انسان ایسا محسوس کرتا ہے جیسے بھری دنیا میں اکیلا رہ گیا ہو