You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest: Life gives you surprises

اپ کی یہ بات کتنی خالص ہے کہ انسان کی زندگی حیرانیوں سے بھری ہوئی ہے اور جب وہ پیچھے پلٹ کر دیکھتا ہے تو محسوس ہوتا ہے کہ کتنا کچھ انوکھا اس کی زندگی میں ہو چکا ہے اور اگے کی حیرانی اس کا منتظر ہیں