Top Gastronomic Tuesday April 22, 2025 #sv-gastronomi,Aaloo Matar ki pulao, Pakistan c
السلام علیکم ،
الو مٹر کی پلاؤ
آج میں آپ کو مزیدار سی آلو مٹر کی پلاؤ کی ترکیب بتائوں گی ۔۔
سب سے پہلے پیاز کو فرائی کر کے اس میں لہسن کو باریک پیس کے ڈالیں گے۔
اب اس میں دو ٹماٹروں کا پیسٹ،مٹر، ہری مرچ ،چکن پاؤڈر ڈال کے بھونیں۔
ساتھ ہی نمک، پسی ہوئی کالی مرچیں، چائنیز نمک بھی ڈال دیں۔
اب تین الو چھیل کے چھوٹے چھوٹے پیس کاٹ لیں اور اس کو بھی ڈال کے بھون لیں ساتھ ہی جتنے چاول لینے ہیں ان سے دو گلاس زیادہ پانی ڈال دیں۔ہمارے پاس دو گلاس چاول تھے تو ہم نے چار گلاس پانی ڈالا اور پانی میں بوائل انے کے لیے ڈھکنا ڈھک کے رکھ دیا۔
جب پانی میں بوائل اگیا تو چاولوں کو دھو کے وہ بھی ڈال دیں اس کے اندر اور ڈھک کے چاولوں کو پکنے کے لیے چھوڑ دیں۔
تو نہیں جب پانی اتنا تھوڑا رہ جائے کہ چاول کے ساتھ ساتھ لگا ہوا محسوس ہو تو چاولوں کی انچ ہلکی کر دیں اور ڈھکنا ڈھک دیں تاکہ چاول اچھے طریقے سے دم ا جائیں۔مزیدار الو مٹر والی پلاؤ تیار ہے۔
ٹھنڈے رائتے یا سادی دہی کے ساتھ کھائیں بہت ہی ذائقے دار اور صحت بخش کھانا تیار ہے۔
اس مقابلے میں شرکت کے لیے میں اپنے کو ساتھیوں کو بھی دعوت دوں گی۔@sanakhan,@pathanaapsana,@pandora
@tipu curate
;) Holisss...
--
This is a manual curation from the @tipU Curation Project.
Upvoted 👌 (Mana: 2/8) Get profit votes with @tipU :)
ا بانٹنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ چاول مزیدار لگتے ہیں۔
ہزار رحمتیں