Ethics in islam

in #islam4 years ago (edited)

اپنی حاجت و ضرورت میں صرف اسی سے مدد لو جو اس کی کام یابی کا خواہاں ہو اور اپنے معاملات میں محض انھی لوگوں سے مشورہ لو جو خدا سے ڈرتے ہیں۔
امیر المومنین عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ
(شعب الإيمان، 10: 559)