Photo time, Drawing of anime,start and end, Pakistan
میری بنائی گئی تصویر کا اغاز
تصویر مکمل ہو گئی
اس مقابلے میں شرکت کے لیے میں نے یہ تصویر بنائی ہے ۔اس کا آغاز ایک سادے کاغذ پر اینیمی کے بالوں کی تیاری سے کیا۔۔اہستہ اہستہ یہ تصویر مکمل ہوتے ہوئے مکمل اینیمل تیار ہو گئی۔اور اخری سٹیپ بھی اپ کے سامنے پیش کر دیا۔اس تصویر کو مکمل کرنے میں مجھے تقریبا ادھا گھنٹہ پیش ایا۔اس ادھے گھنٹے میں کافی دفعہ مجھے مٹانا بھی پڑا اور اس کو پرفیکٹ شکل دینے کے لیے اس کی شیپ کو بھی چینج کرنا پڑا۔
میں اس مقابلے میں شرکت کے لیے اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دیتی ہوں۔
@pendora
@fahad
@zishahafiz