PHOTOCHAIN Challenge,Cellphone, Column,Camera, Pakistan
میں اج اس مقابلے میں شرکت کے لیے ائی ہوں اپنی تصویر لے کر اس میں شرکت کے لیے میں نے موبائل کا کیمرہ کھول کے کالم کے ساتھ کھڑا کیا اور اس میں نظر اتے ہوئے پھول بھی۔
موبائل، کالم،،کیمرہ
شکر ہے کہ تصویر اپلوڈ ہو گئی ہے لہذا اب اس کے لنک کی ضرورت تو نہیں ہے لیکن میں نے پھر بھی اس کو ڈیلیٹ نہیں کیا دونوں میں ایک ہی تصویر موجود ہے۔
میں نے موبائل کو اپنے ہاتھ سے اس لیے پکڑا کیونکہ اس کے پیچھے کسی سہارے کو لگانے کا مطلب یہ تھا کہ میں اس تصویر میں اس چیز کو ایڈ کر رہی ہوں جبکہ میں نے اپنا تیسرا ابجیکٹ کیمرہ بنایا ہے۔
میرا تیسرا ابجیکٹ ہے کیمرہ۔
میرے اس مقابلے میں مدعو کیے ہوئے ساتھیوں کے نام ہیں۔
@pea01
@fuli
@uzma4882