PHOTOCHAIN Challenge, Rust Wall Door, Pakistan
السلام علیکم،
سب سے پہلے تو میں اس مقابلے کے دونوں اشیاء کی وضاحت کروں گی۔رسٹ کا مطلب ہوتا ہے زنگ۔کسی بھی لوہے کی یا دھات والی چیز کو جب نمی ملتی ہے تو وہ زنگ الود ہو جاتی ہے۔اس کے اوپر گہرا براؤن کلر ا جاتا ہے۔وہ چیز خراب ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
ہمارے گھر میں دروازوں میں جو چوکھٹ لگی ہوئی ہے وہ سیلن انے کی وجہ سے زنگ الود ہو گئی ہے۔یہی وجہ ہے کہ مجھے دیوار کے ساتھ زنگ کی تصویر بہت اسانی سے مل گئی۔اور میں نے اپنے کمرے میں موجود چوکھٹ جس کو زنگ لگا ہوا تھا اس کی تصویر لے لی۔
یہ زنگ ویسے تو ہر دروازے کی چوکھٹ پر ا چکا ہے۔مگر میرے کمرے کے دروازے پر بہت زیادہ ایا ہوا تھا لہذا میں نے دروازے کے ساتھ ہی دیوار بھی تھی اور زنگ والی چوکھٹ بھی اس کی تصویر لی اور اپ کے ساتھ شیئر کی۔
میں امید کرتی ہوں کہ اس مقابلے میں میری شرکت اپ کو پسند ائی ہوگی شکریہ۔
میں اس مقابلے میں اپنے کچھ ساتھیوں کو بھی شرکت کی دعوت دیتی ہوں۔